ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابومسلم خولانی عابد رضی اللہ عنہ

ابومسلم خولانی عابد،انہوں نے زمانہ جاہلیت پایا،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے پہلے اسلام قبول کیا،لیکن زیارت سے محروم رہے اورمدینے میں اس وقت آئے،جب حضورِ اکرم کا وصال ہوچکاتھا،اورحضرت ابوبکرخلیفہ بن گئے تھے،ان کا شمار کبارتابعین میں ہوتاہے،شامی تھے، اورنام عبداللہ بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں