جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومصعب انصاری رضی اللہ عنہ

ابومصعب انصاری،ابونعیم کہتے ہیں،ان کے بارے میں اختلاف ہے،ابوموسیٰ نے اذناً ابوعلی حداد سے، انہوں نے ابونعیم سے،انہوں نے محمد بن اسحاق قاضی سے،انہوں نے احمد بن سہل بن ایوب سے،انہوں نے علی بن بحرسے،انہوں نے عیسٰی بن یونس سے،انہوں نے عبدالحمیدبن جعفرسےروایت کی،کہ انہوں نے ابومصعب ۔۔۔۔
محفوظ کریں