ابومکنف،بروایتے ان کا نام عبدرضی تھا،حضوراکرم کی خدمت میں حاضر ہوئے اورفتح مصر میں شریک تھے،اوربقول ابوسعید حضورِاکرم نے انہیں ایک فرمان
عطافرمایاتھا،ابن مندہ اورابونعیم نے مختصراً ان کا ذکرکیاہے۔
۔۔۔۔