جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومکرم اسلمی رضی اللہ عنہ

ابومکرم اسلمی،محمد بن ابوبکرمدینی اذناً ابوعبداللہ حسین بن عبدالملک سے،انہوں نےعبدالرحمٰن بن محمد سے،انہوں نے عبدالصمدبن محمد عاصمی سے بلخ میں انہوں نے ابراہیم بن احمدمستملی سے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن محمد الحرانی سے،انہوں نے احمد بن محمد الذہبی سے،انہوں نے محمد بن عبدالملک زنجو ۔۔۔۔
محفوظ کریں