جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومعتب بن عمرواسلمی رضی اللہ عنہ

ابومعتب بن عمرواسلمی،محمدبن اسحاق نے اس شخص سے جس نے انہیں عطابن ابومروان سے،انہوں نےاپنےوالدسے،انہوں نے ابومعتب بن عمروسے روایت کی کہ جب حضورِاکرم خیبر پہنچے،آپ نے صحابہ سے جن میں مَیں بھی موجود تھا،فرمایا،آؤ،یہاں کھڑے ہوکرآسمانوں اورزمینوں ،شیطانوں اورآندھیوں کے خداسے دعا ۔۔۔۔
محفوظ کریں