جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومعقل غیرمعروف رضی اللہ عنہ

ابومعقل غیرمعروف،انہوں نے رسول کریم کی یہ حدیث روایت کی کہ قضائے حاجت کرتے اور پیشاب کرتے وقت نہ توقبلے کی طرف منہ کیاجائےاورنہ پیٹھ کی جائے،احمدبن عبداللہ فاریانانی نے اس حدیث کت ابراہیم بن عبداللہ خزاعی سے روایت کی ہے،ابونعیم اورابن مندہ نے بھی اسے اسی طرح روایت کیاہے،یعنی ابومعقل انصاری سے(والل ۔۔۔۔
محفوظ کریں