جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومعقل بن نہیک رضی اللہ عنہ

ابومعقل بن نہیک بن اساف بن عدی بن زیدبن جثیم بن حارثہ،غزوۂ احدمیں ابومعقل اپنے بیٹے عبداللہ کے ساتھ موجود تھےابوعمرنے ان کا ذکرکیاہےاوران کے خیال کے مطابق یہ وہی صاحب ہیں جن سے ابوبکربن عبدالرحمٰن بن حارث نے روایت کی،یعنی ان کی مراد ابومعقل انصاری ہیں،جن کا ذکرگزرچکاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں