جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومعن رضی اللہ عنہ

ابومعن،بقول ابوموسیٰ ،جعفر مستغفری نے ان کا ذکرکیاہے،اورکہاہےکہ بایں ہمہ میں اس اسناد کی ذمہ داری سے خودکوبری الذمہ قراردیتاہوں،انہوں نے باسناد ہ طالوت بن عباد سے،انہوں نے عباس بن طلحہ سے،انہوں نے ابومعن صاحب اسکندریہ سے روایت کی،کہ حضورِاکرم نے فرمایا،بندوں سے ہر نعمت کے بارے ۔۔۔۔
محفوظ کریں