ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابومعمر رضی اللہ عنہ

ابومعمر،ان کاقول ہے،کہ وہ اہل ِبیت کورات کو کہانیاں سنایاکرتے تھے،ان کی حدیث کومعلی واسطی نے عبدالحمیدبن جعفرسے،انہوں نے ابن ابی جعفرسے،انہوں نے ابومعمرسےروایت کیا،لیکن یہ اسناد مجہول ہے،ابن مندہ اورابونعیم نے ان کا ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں