جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومذکورانصاری رضی اللہ عنہ

ابومذکورانصاری رضی اللہ عنہ:یحییٰ بن محموداورعبدالوہاب بن ابی حبہ نے باسنادہماتامسلم بن حجاج، یعقوب الدورقی سے،انہوں نے ابنِ علیہ سے،انہوں نے ایوب سے،انہوں نے ابوالزبیرسے، انہوں نے جابرسے روایت کی کہ ایک انصاری ابومذکور نے ایک قبطی غلام کوجودبرکاباشندہ تھا،آزاد کیا،غلام کا نام ۔۔۔۔
محفوظ کریں