ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابومیمون رضی اللہ عنہ

ابومیمون،ان کا نام جابان تھا،حضورِاکرم کا سماع نصیب ہوا،ان کی حدیث ابوخالد نے میمون بن جابان سے،انہوں نے اپنے والد سے روایت کی،ابن مندہ نے ان کا ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں