جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومریم سلولی رضی اللہ عنہ

ابومریم سلولی رضی اللہ عنہ:ان کی نسبت بنوسلولی غلط ہے،ابومریم مرہ بن صعصعہ بن بکربن معاویہ بن ہوازن کے بیٹے تھےاوران کے بھائی کانام عامرتھااوران کی ماں کانام سلول تھا،اوردونوں بھائی ماں کے نام سے منسوب ہیں،ان کی والدہ ذہل بن شیبان کی دُخترتھیں،ابومریم بصری یاکوفی تھے،انہوں نے ح ۔۔۔۔
محفوظ کریں