جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ابومریم کندی رضی اللہ عنہ

ابومریم کندی رضی اللہ عنہ:ایک روایت میں ازدی ہے،شامی شمارہوتےہیں،اسماعیل بن عیاش نے صفوان بن عمروسے،انہوں نے حجربن مالک سے،انہوں نے ابومریم کندی سے،انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی،میں ایک گوہ لے کرحضورصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوا،آپ نے فرمایا،یہ اوراس سےم ۔۔۔۔
محفوظ کریں