ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوملیح ہذلی رضی اللہ عنہ

ابوملیح ہذلی،حسن بن عمارہ نے حکم سے انہوں نے ابومحمدہذلی سے روایت کی کہ مغیرہ بن شعبہ نے ایک عورت کودیکھا،جس نے ایک حاملہ عورت کے بچے پر ضرب لگائی،انہوں نے دریافت کیا،آیا کسی کوعِلم ہے،کہ کیاکیاجائے،ایک آدمی نے کہا،ہماری ایک عورت نے دوسری کوماراتھا،اوراس کے والی نے دربار رسال ۔۔۔۔
محفوظ کریں