ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوملیح بن عروہ رضی اللہ عنہ

ابوملیح بن عروہ بن مسعود ثقفی،اورعروہ بن مسعود کے ترجمے میں بیان کرآئے ہیں،کہ وہ کیسے قتل ہوئے،ان کا نسب ہم پیشتربیان کرچکے ہیں،عبدالملک بن عیسٰی ثقفی نے ان سے روایت کی۔ ابوجعفر نے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابن اسحاق سے روایت کی کہ ابوملیح بن عروہ اورقارب بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں