ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابومحذورہ موذن رضی اللہ عنہ

ابومحذورہ موذن،ان کے نام کے بارےمیں اختلاف ہے،کسی نےسمرہ بن معیر،کسی نے اوس بن معیراورکسی نےمعیربن محیریرلکھاہے،ہم ان کانسب اوس اورسمرہ کے ترجمے میں لکھ آئے ہیں، ابویقطان کے مطابق ان کابھائی اوس بن معیرغزوۂ بدرمیں بحالتِ کفرماراگیاتھا،اورابومحذورہ کانام سلمان یاسمرہ تھا،ابوعم ۔۔۔۔
محفوظ کریں