ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابولبابہ اسلمی رضی اللہ عنہ

ابولبابہ اسلمی رضی اللہ عنہ : ان کانام معلوم نہیں ہوسکا،انہیں صحبت ملی اور ان کی حدیث کے راوی کوفی ہیں،ابوبکربزازنے انہیں صحابہ میں شمارکیاہے،عبدالمالک بن میسرہ نے ان سے روایت کی کہ ان کی ایک اونٹنی چوری ہوگئی،جسے انہوں نے ایک انصاری کے پاس دیکھا،انہوں نے کہاکہ وہ حضور ۔۔۔۔
محفوظ کریں