جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابولیلیٰ نابغہ جعدی رضی اللہ عنہ

ابولیلیٰ نابغہ جعدی رضی اللہ عنہ ابولیلیٰ نابغہ جعدی رضی اللہ عنہ شاعر تھےاوران کا نام قیس بن عبداللہ بن عمروبن عدس بن ربیعہ بن جعدہ بن کعب بن ربیعہ بن عامر بن صعصعہ تھا،انہیں صحبت نصیب ہوئی،انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ذیل کاشعرپڑھا۔ بلغ ۔۔۔۔
محفوظ کریں