ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابولیلیٰ الغفاری رضی اللہ عنہ

ابولیلیٰ الغفاری رضی اللہ عنہ:ان کانام نہیں معلوم ہوسکا،ان کی حدیث اسحاق بن بشیر نے خالد بن حارث سے،انہوں نے عوف سے،انہوں نے حسن سے انہوں نےابولیلیٰ الغفاری سےروایت کی کہ انہوں نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کویہ کہتے سُنا،کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد عظیم فتنہ اُٹھ کھڑا ۔۔۔۔
محفوظ کریں