ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوخزامہ رضی اللہ عنہ

ابوخزامہ جن کا تعلق بنوحارث بن سعد سے ہے،ان کی حدیث کے اسناد میں اختلاف ہے،ابویاسر سے باسنادہ عبداللہ بن احمد سے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے سفیان بن عینیہ سے،انہوں نے زہری سے،انہوں نے ابن ابی خزامہ سے،انہوں نے اپنے والد سے روایت کی،کہ انہوں نے حضورِاکرم کی خدمت میں عرض کیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں