ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

ابوخزامہ رضی اللہ عنہ

ابوخزامہ،ان کا نام رفاعہ بن عرابہ تھا،ایک روایت میں عراوۃ العذری از عذرہ بن سعد بن زید بن لیث بن سود بن اسلم بن الحاف بن قضاعہ مذکور ہے،ایک روایت میں جہنی ہے،اور یہی زیادہ مشہور ہے اور جہنیہ بن زید،عذرہ بن سعد بن زید کا چچاتھا،وہ جناب کے علاقے میں رہتاتھا،جو بنو عذرہ کا تعلقہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں