ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

ابوخارجہ عمروبن قیس رضی اللہ عنہ

ابوخارجہ عمرو بن قیس بن مالک بن عدی بن عامراز بنوعدی بن نجار انصاری،خزرجی،بخاری،بدری ہیں،غزوۂ احد میں شہید ہوئے،ہم ان کا ذکر عمرو کے ترجمے میں کر آئے ہیں،یہ ابن کلبی کا قول ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں