بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

ابوجابرالصدفی رضی اللہ عنہ

ابوجابرالصدفی،طبرانی نے انہیں صحابہ میں شمارکیا ہے،اعمش نے قیس بن جابرالصدفی سے،انہوں نے اپنے والد سے ،انہوں نے داداسے روایت کی،کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا کہ میرے بعد خلفا ہونگے،ان کے بعدامراء،پھرملوک اور پھرجابرحکمرانوں کا دَورآئے گا،پھر میرے اہل بیت سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں