جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

ابوجبیرحضرمی رضی اللہ عنہ

ابوجبیرحضرمی،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کی یہی نسبت بیان کی ہے،ابوعمر نے کندی شامی تحریر کیا ہے،اور ان کی حدیث عبدالرحمٰن بن جبیر بن نفیرنے اپنے والد سے روایت کی کہ ابوجبیر(جنہوں نے اپنی بیٹی کوحضورِاکرم سے بیاہاتھا)آپ سے وضوکاطریقہ دریافت کیا،چنانچہ آپ نے عملاً انہیں وضوکر ۔۔۔۔
محفوظ کریں