جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوعبادہ انصاری رضی اللہ عنہ

ابوعبادہ انصاری،ان کا نام سعدبن عثمان بن خلدہ بن مخلد بن عامر بن زریق انصاری زرقی تھا،غزوۂ بدراوراحد میں شریک تھے،ابوعمرنے مختصراً ان کا ذکرکیاہے۔
محفوظ کریں