ابوحذیفہ ثقفی رضی اللہ عنہ
ابوحذیفہ ثقفی،عتاب بن مالک کی اولاد ہیں،بیعت رضوان میں موجودتھے،یہ مداینی کاقول ہے، ابن الدباغ اندلسی نے انہیں ابوعمر کے خلاف بطور استدراک بیان کیا ہے۔
۔۔۔۔