ابوہذیل،ابوبکربن ابوعلی نے باسنادہ عبداللہ بن خراش سے،انہوں نے اوسط سے،انہوں نے ابوہذیل سے روایت کی،آپ نے فرمایا،قربانی کرنے والے کوخود بھی اپنی
قربانی کا گوشت کھانا چاہئیے،ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔
۔۔۔۔