جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوحیوہ صتالجی رضی اللہ عنہ

ابوحیوہ صتالجی،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے،ابوبکر بن علی نے بھی اسی طرح لکھا ہے،لیکن ان کے نام اور نسبت میں غلطی کی ہے،اور ابوخیرہ صنالجی لکھاہے،ان کے بارے میں باب خاء میں لکھیں گے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں