ابوحسان بصری،انہیں صحبت نصیف ہوئی ،کہاجاتاہے،کہ ایک دفعہ حضورِ اکرم نے ان پرچڑھائی کی تھی،ان کی حدیث مخلد نے صالح بن حسان سے،انہوں نے والد سے،انہوں نے
دادا سے روایت کی،ابن مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے۔
۔۔۔۔