جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوحصیرہ رضی اللہ عنہ

ابوحصیرہ،حضورِاکرم نے انہیں وادی القری کی آمدنی سے ایک حصہ عطافرمایاتھا،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہےاور بیان کیا،کہ جعفر نے ابنِ اسحاق سے ان کے بارے میں علم حاصل کیا۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں