جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوحفصہ یا ابن ابی حفصہ رضی اللہ عنہ

ابوحفصہ یا ابنِ ابی حفصہ،جعفر نے ان کا ذکر باب الحاء میں کیاہےوہب بن جریر نے شعبہ سے،انہوں نے مغیرہ بن عبداللہ جعفی روایت کی،کہ وہ ابوحفصہ کے پاس بیٹھے ان سے باتیں کررہے تھے،کہ ایک کالا بڈھاجو لحیم شحیم تھا،آگیا،ہماری گفتگو کے دَوران میں وہ ایک آدمی پر نظریں جمائے ہوئے تھا،م ۔۔۔۔
محفوظ کریں