منگل , 08 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 June,2026

ابو حفص سفکردی

          ابو حفص سفکردی: اپنے زمانہ کے شیخ کبیر فاضل بے نظیر زاہد متورع معتمد تھے۔آپ سے شیخ زندویستی وغیرہ علماء و فضلاء نے تفقہ واستفاد کیا۔  (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں