جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوحفص بن مغیرہ رضی اللہ عنہ

ابوحفص بن مغیرہ،ایک روایت کے مطابق ان کا سلسلہ یوں ہے،ابوعمر بن حفص بن مغیرہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم القرشی مخزومی،فاطمہ بنت قیس کے شوہر تھے،ابوموسیٰ نے مختصراً ان کا ترجمہ کیا ہے،اور ان کا ترجمہ ناموں کے تحت لکھا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں