جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوحضفہ رضی اللہ عنہ

ابوحضفہ رضی اللہ عنہ ایک روایت میں ابوحفصہ ہے اور باب الحاء میں ذکر کر چکے ہیں،انہوں نے مغیرہ جعفی سے روایت کی،کہتے ہیں کہ میں ابوحفصہ کے ساتھ بیٹھاتھا،کہ انہوں نے ابوحصفہ سے روایت کی،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو مخاطب کر کے فرمایا،کیا تم جانتے ہو کہ مفلس کسے کہتے ۔۔۔۔
محفوظ کریں