جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوحببہ انصاری اوسی بدری رضی اللہ عنہ

ابوحببہ انصاری اوسی بدری،ایک روایت میں بقول ابوعمر ابوحیہ (بہ یا)ایک میں ابو حنہ (بہ نون) آیا ہے،ان کا نام عامر اور ایک روایت میں مالک آیا ہے۔ ابوعمرلکھتے ہیں،کہ واقدی نے ان کا ذکر دومقام پر کیا ہے،چنانچہ انصار سے جہاں انہوں نے بنوثعلبہ بن عمرو بن عوف سے غزوۂ بد ۔۔۔۔
محفوظ کریں