جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوحاتم المزنی رضی اللہ عنہ

ابوحاتم المزنی،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے فیض یاب ہوئے،مدنی ہیں،محمد اور سعید نے ان سے روایت کی،عبید نے کئی لوگوں سے،انہوں نے باسنادہم محمد بن عیسیٰ سے،انہوں نے محمد بن عمرو سے،انہوں نے حاتم بن اسماعیل سے،انہوں نے عبداللہ بن مسلم بن ہرمز سے،انہوں نے محمد اور سعید ۔۔۔۔
محفوظ کریں