جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوالضحاک رضی اللہ عنہ

ابوالضحاک،غیرمنسوب ہیں ،ان کی حدیث کے راوی کوفی ہیں حسن بن سفیان نے انہیں صحابی شمار کیاہے،ابوموسیٰ نے حسن بن احمدسے،انہوں نے ابونعیم سے،انہوں نے ابوعمربن ہمدان سے،انہوں نے حسن بن سفیان سے،انہوں نے جبابرہ ،ابن المغلس سے،انہوں نے ابو الضحاک انصاری سے روایت کیا،کہ جب رسول اکرم خ ۔۔۔۔
محفوظ کریں