بدھ , 24 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 10 June,2026

ابوضبیس رضی اللہ عنہ

ابوضبیس،انہیں صحبت نصیب ہوئی،بیعتِ رضوان اورفتح مکہ میں موجودتھے اورامیرمعاویہ کی خلافت کے آخری دَور میں فوت ہوئے،ابن مندہ ابونعیم نے ذکرکیاہے۔
محفوظ کریں