جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوبکرہ رضی اللہ عنہ

ابوبکرہ،ان کا نام نقیع بن حارث بن کلدہ بن عمرو بن علاج بن ابی سلمہ بن عبدالعزی بن غزہ بن عوف بن ثقیف الثغفی ہے،اورثقیف کا نام قسی تھا،ایک روایت میں ان کا نام ابن مسروح مولی حارث بن کلدہ مذکور ہے،ہم نے نقیع کے ترجمے میں ان کے بارے میں جو کچھ لکھا ہے،وہ بس کرتا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں