جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوبکربن زیدبن مہاجر رضی اللہ عنہ

ابوبکربن زیدبن مہاجر،بنوجہنیہ کے ایک آدمی سے،ان کاقول ہے کہ ان کاایک بھائی فوت ہوگیااور اس نےدودیناراپنےبعدچھوڑے،میں نے حضورِاکرم صلی اللہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا، یارسول اللہ میرابھائی فوت ہوگیاہے،اوراس کاترکہ صرف دودینارہیں،آپ نے فرمایا،گرم لوہے کےدوداغ اس کے بعداس آدمی ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں