جمعرات , 10 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 June,2026

ابو بکر المزی

                شمس الدین ابو بکر بن یونس المزی: فقیہ اور محدث تھے،۵۹۳؁ھ میں پیدا ہوئے،ابی مندویہ اور عطار سے بخاری اور ابن حرساتی اور عاش سے مسلم روایت کی،شعبان ۶۸۰؁ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں