جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوبہیہ فزاری رضی اللہ عنہ

ابوبہیہ فزاری،ان سے ان کی بیٹی بہیہ نے روایت کی،کہ میرے والد نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مُہر نبوّ ت کو ہاتھ لگانے کی اجازت طلب کی،اور آپ کی قمیص میں ہاتھ ڈال کر اسے چھوأ، پھر انہوں نےدریافت کیا یارسول اللہ!وہ کونسی اشیاءہیں،جن کے استعمال سے روکناناجائز ہے!آپ نے فرما ۔۔۔۔
محفوظ کریں