جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوعزہ ہذلی رضی اللہ عنہ

ابوعزہ ہذلی رضی اللہ عنہ:ان کا نام یساربن عبداللہ یا یساربن عبدیایساربن عمروتھا،ابواحمدعسکری کے مطابق ابوعزہ ہذلی یسار بن عامربن تمیم بن لفاتہ بن ملاص بن خزیمہ بن دہمان بن سعد بن مالک بن ثور بن طانجہ بن لحیان بن ہذیل ہے،بصرے میں سکونت تھی،انہیں صحبت نصیب ہوئی، ایک روایت میں ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں