جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوعتیق رضی اللہ عنہ

ابوعتیق،محمدبن عبدالرحمٰن بن ابوبکرالصدیق بن ابوقحافہ قرشی تیمی،یہ صاحب خودان کے والد،ان کے دادااوران کے پرداداابوقحافہ دولت اسلام سے مشرف ہوئے،اس خاندان کے علاوہ اور کسی خاندان کو یہ شرف حاصل نہیں،یہ عبداللہ بن ابوعتیق کے والد تھے،جواپنی خوش طبعی کی وجہ سے مشہورتھے،کئی راویوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں