جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوعتاب اشجعی رضی اللہ عنہ

ابوعتاب اشجعی،ان سے ان کے بیٹے عتاب نے سورہ قل یاایھاالکفرون کےبارے میں حدیث بیان کی ابومالک اشجعی نے عبدالرحمٰن بن نوفل سے،اس نے اپنے والدسے،انہوں نے عتاب اشجعی سے،اسے نے اپنے والدسے روایت کی،اسے ابن مندہ اورابونعیم نے بیان کیا،ابونعیم لکھتے ہیں کہ اسے متاخر(ابن ۔۔۔۔
محفوظ کریں