جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابوعسیم رضی اللہ عنہ

ابوعسیم،بعض نے انہیں ابوعیب شمارکیا ہے،اوربعض نے ان کے علاوہ،حاکم ابواحمد وغیرہ نے دونوں میں امتیاز کیاہےابن ابی حبہ نے باسنادہ عبداللہ بن احمد سے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے بہز اورابوکامل سے،انہوں نے حماد بن سلمہ سے،انہوں نے ابوعمران الجونی سے،انہوں نے ابوعیب یا ابوعسیم سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں