ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

عبدالرحمٰن بن شجاع بغدادی

یوم وصال

0609

ہجری کے اعتبار سے 70 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0539

عبدالرحمٰن بن شجاع بن حسن بن فضل بغدادی: ذی الحجہ کے مہینے ۵۳۹؁ھ میں پیدا ہوئے ابو الفرج کنیت تھی اپنے زمانہ کے امام اجل فاضل بے بدل متدین تھے،علم اپنے باپ ابی العتائم شجاع مدرس مشہد امام ابو حنیفہ سے جو فقہاء مبر زین میں سے مذہب و خلاف کے بڑے عالم تھے،اخذ کیا اور ۶۰۹؁ھ میں وفات پائی۔ ’’ ۔۔۔۔
محفوظ کریں