ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

عبد الرحمٰن بن علی

          عبد الرحمٰن بن علی بن علی تفہنی ثم القاہری: ۷۶۴؁ھ میں قصبہ تفہن میں جو ملک مصر میں دمیاط کے قریب واقع ہے،پیدا ہوئے۔ابھی صغیر سن ہی تھے کہ آپ کا باپ جو خراسی کا کام کرتا تھا مرگیا پس آ پ اپنی والدہ کے ساتھ قاہرہ میں آئے اور اپنے بھائی کی توجہ سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں