ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

عبدالرحمٰن بن یوسف  

              عبدالرحمٰن بن یوسف بن حسین رومی برادر عابد چلپی: ۸۷۴؁ھ میں پیدا ہوئے،اپنے وقت کے عالم محقق،فاضل مدقق تھے۔علم پہلے محمد سامسونی پھر علی بن یوسف فناری سے حاصل کیا اور ولایت اناطولی میں مدرس ہوئے پھر بروسا کو تبدیل ہوئے اور ۹۴۵؁ھ میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں