منگل , 18 شوّال 1447 ہجری
/ Tuesday, 07 April,2026

عبدالمطلب بلخی

یوم وصال

0612

عبدالمطلب بن فضل بلخی ثم الحلبی الہاشمی: ابو ہاشم کنیت اور افتخارالدین لقب تھا۔فقیہ محدث عالم فاضل،حلب میں رئیس حنفیہ تھے،حدیث کی روایت عمر بسطامی نزیل بلخ اور ابی سعد سمعانی وغیرہ سے کی اور مدت تک تدریس و افتاء میں مشغول رہ کر ۶۱۲؁ھ [1]میں وفات پائی۔’’شمع عالمیاں‘‘ تاریخ وفا ۔۔۔۔
محفوظ کریں